گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

169

لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ کے رہنماؤں کے گھر وں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، جتنے مرضی مقدمات درج کرلیں، لاہور جلسہ ہر صورت ہوگا۔13 دسمبر کے جلسے کے اثرات حکومتی حلقوں میں نظر آنا شروع ہوگئے، کارکن گھبرانے والے نہیں، عوام کی طاقت سے حکومت کو ووٹ کی عزت کا جواب دیں گے۔