شاہین……………اقبال

158

کہیں جُرّہ شاہینِ سیماب رنگ
لہُو سے چکوروں کے آلُودہ چنگ

کبوتر کہیں آشیانے سے دُور
پھَڑکتا ہُوا جال میں ناصبُور