مراکش  نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا

602

مراکش نے بھی فلسطینیوں سے غداری کرتے ہوئے صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرلیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مراکش اسرائیل کو تسلیم کرنے والا چوتھا عرب ملک بن گیا ہے، جس کے بعدامریکا نے بھی  مغربی صحارا پر مراکش کی خودمختاری کو تسلیم کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی 3مسلم ممالک نے صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرکے فلسطینیوں سے غداری کی ہے۔