خودی……………اقبال علامہ محمد اقبال - December 9, 2020, 3:02 AM 305 Share on Facebook Tweet on Twitter من و تُو سے ہے انجمن آفریں مگر عینِ محفل میں خلوَت نشیں چمک اس کی بجلی میں، تارے میں ہے یہ چاندی میں، سونے میں، پارے میں ہے