جمعیت طلبہ عربیہ سکھر ڈویژن کے دو روزہ اجتماع رفقاء کا اختتامی سیشن

144

سکھر (نمائندہ جسارت) جمعیت طلبہ عربیہ سکھر ڈویژن کے دو روزہ اجتماع رفقاء کا اختتامی سیشن منعقد ہوا۔ اختتامی سیشن سے امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر مولانا سلطان احمد لاشاری، جمعیت اتحاد العلماء سندھ کے رہنماء مہتمم درالعلوم تفہیم القران مولانا حزب اللہ جکھرو، ناظم نشر و اشاعت جمعیت طلبہ عربیہ سکھر ڈویژن سلیم جان بگٹی، منتظم شکارپور واجد حسین سمیت دیگر نے خطاب کیا۔