مولانا طارق جمیل کی منصورہ آمد‘ سراج الحق کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

268

لاہور (نمائندہ جسارت) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اصغر سے ملاقات کی اور امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور سینیٹر سراج الحق کو بھی فون کر کے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور مرحومہ کے درجات کے لیے بلندی کی دعا کی۔