پی ٹی آئی کے سینئر رہنما محمد افضل چیمہ کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں کامیابی پر دعوت کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر چودھری محمد شہباز تھے۔ اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں گلگت بلتستان میں کامیابی پر پی ٹی آئی قیادت اور کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا اور منتخب ارکان اسمبلی کو مبارک باد دی