صاحبزادہ حفظ الرحمن شمس کی سینیٹر سراج الحق سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

215

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) شمس فاونڈیشن پاکستان کے مرکزی چیئرمین اور جامعہ اقراء روضتہ الاطفال ہائی اسکول لطیف آباد نمبر 9 کے پرنسل صاحبزادہ حفظ الرحمن شمس نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے ٹیلیفون پر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ مرحومہ کے لیے مغفرت اور بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔