سکھر، بجلی کی فراہمی 22 نومبر صبح  7 سے شام 5 بجے تک بند رہے گی

71

سکھر (نمائندہ جسارت) ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی گھوٹکی گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 22 نومبر صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک بند رہے گی، جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہی بازار، عادلپور، راہمواڑی، انڈسٹیریل، اسٹیشن روڈ، انوار آباد، گھوٹا، سرحد، کچو بندی، موٹر وے GTK، شوگر مل، داڑی، قادرپور، اتل مرادانی اور سٹی سرحد فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔