گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی قبول نہیں،عاجزدھامرہ

155

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات عاجز دھامراہ ، ضلع شرقی کے سیکرٹری اطلاعات وقاص شوکت اور ضلع سینٹرل کے سیکریٹری اطلاعات شہزاد مجید نے گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی برتری دھاندلی کامنہ بولتاثبوت ہے،سلیکٹڈ حکومت کی انتخابی انجینئرنگ کو کسی صورت قبول نہیںکریںگے۔انہوںنے کہا کہ انصاف نہ ملاتواسلام آبادکارخ کریںگے۔