امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت

442

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف،جنرل سیکرٹری عرفان احمد احمر خان،احمد مجتبیٰ، رضوان شاہ ،صدر پبلک ایڈ کمیٹی ابوالضیا پرویز صدر جے آئی یوتھ فیصل جمیل سیکرٹری نشرو اشاعت نیک محمد،نعیم شروانی آصف جمیل اور ناظم علاقہ گجرو حاجی طور خان نے امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی والدہ کے انتقال پرتعزیت کرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت اور لواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔