ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

355

کراچی: آج پاکستان سپر لیگ فائیو میں کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہونگے جبکہ ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 5ویں ایڈیشن کے ایلیمینیٹر راونڈ 2 میں آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ ہوگا اور دونوں ٹیمیں رات 8 بجے نیشنل اسٹڈیم میں ایکشن میں ہونگی جبکہ ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوجائے گی اور جیتنے والی ٹیم کا فائنل میچ کراچی کنگز سے ہوگا 17 نومبر کو ہوگا