انتخابات میں سیکورٹی کیلیے سندھ پویس کے 500 اہلکار گلگت بلتستان پہنچ گئے

100

کراچی (نمائندہ جسارت)سندھ پولیس کے 500 افسران اور اہلکار گلگت بلتستان پہنچ گئے ہیں، یہ افسران و اہلکار 15 نومبر کو گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں سیکورٹی امور
کی انجام دیںگے۔ پولیس حکام کے مطابق سندھ پولیس کی سربراہی ایس ایس پی شاد ابن مسیح کر رہے ہیں۔ حکا م کے مطابق گلگت بلتستان حکومت نے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھا تھا، جس میں الیکشن کے دوران سیکورٹی امور کے لیے نفری بھیجنے کی درخواست کی تھی۔