فلیون پشاور زلمی کوجتوانے کیلیے پرا مید

197

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ پلے آف مرحلے کے لیے پشاور زلمی میں شامل جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ہارڈس فلیون زلمی فیملی کا حصہ بن کر خوش ہیں اور کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ بہترین وقت گزر رہا ہے،۔ ہارڈس فلیون نے کہا کہ یاسر شاہ سے سب سے زیادہ دوستی ہوگئی ہے، شعیب ملک بھی بہترین ٹیم میٹ ہیں۔