عدالت عظمیٰ نے تہرے قتل کے ملزم کو بری کردیا

129

اسلام آباد (آن لائن)جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے تہرے قتل کے ملزم ذوالفقار کو بری کرنے کے احکامات جاری کر دیے،عدالت عظمیٰ نے قرار دیا کہ پوسٹ مارٹم بروقت نہیں ہوا،موقع پر گواہان کی موجودگی مشکوک ہے۔