سجدہ……………اقبال علامہ محمد اقبال - November 12, 2020, 4:49 AM 444 Share on Facebook Tweet on Twitter فرو فالِ محمود سے درگزر خودی کو نِگہ رکھ، ایازی نہ کر وہی سجدہ ہے لائقِ اہتمام کہ ہو جس سے ہر سجدہ تجھ پر حرام