لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ کے قریب درگاہ مشوری شریف میں خاتون صاحبہ زوجہ اسد لاشاری گھر میں موٹر چلاتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث بے ہوش ہوئیں جسے ورثاء نے بیہوشی کی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا، جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔