سکھر،شہری اتحاد کی جانب سے مہنگائی، بیروزگاری، پیٹرولیم مصنوعات اور اشیا خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے