خطرہ……………اقبال علامہ محمد اقبال - November 6, 2020, 4:40 AM 237 Share on Facebook Tweet on Twitter کب ڈرا سکتے ہیں مجھ کو اشتراکی کوچہ گرد یہ پریشاں روزگار، آشفتہ مغز، آشُفتہ مُو ہے اگر مجھ کو خطر کوئی تو اُس اُمّت سے ہے جس کی خاکستر میں ہے اب تک شرارِ آرزو