پشاور مدرسے پر حملہ اورسیاستدانوں کارویہ افسوس ناک ہے، عبدالرحمن سلفی

218

کراچی(پ ر)امیر جماعت غربااہل حدیث مولانا عبدالرحمن سلفی نے پشاورکی مسجد میںدھماکے پر حکومت ،اپوزیشن اور میڈیاکے رویے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنے بڑے سانحے پر سیاسی رہنما صرف ایک بیان دے کر خاموش ہوگئے۔آرمی چیف کی جانب سے آرمی اسکول اور مدرسے میںدہشت گردی کے سانحے کوایک نظرسے دیکھنا خوش آئند ہے،انہوںنے کہا کہ ملک میں سیکورٹی سسٹم کوبہتربنانے کی ضرورت ہے۔