ایاز صادق کو سزا نہ ملی تو یہ کینسر مزید پھیل جائیگا، شہباز گل

76

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن ہمیشہ کی طرح فتنے اور شرکی
حمایت کرنے کی کوشش کررہے ہیں، اس بار ان کی معافی تلافی مان لی گئی تو یہ اگلی باراس سے بھی بری اور گری ہوئی باتیں کریں گے۔ ریاست کو قانون کے مطابق عمل کرنا ہوگا اور قانون کے مطابق ایاز صادق کو سزادینا ہوگی اگر ایسا نہ ہواتو یہ کینسر مزید پھیل جائے گا۔