سینیٹ، پشاور مدرسہ میں بم دھماکے کے شہدا کیلیے فاتحہ خوانی

100

اسلا م آباد (آن لائن) سینیٹ میں پشاورکے مدرسہ میں بم دھماکے کے شہدا کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ جمعرات کو اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی ہدایت پر سینیٹر مشتاق احمد نے دعا کرائی