آصف زرداری کی گھر ڈی سیل کی اپیل پر سماعت ملتوی

110

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکی عدالت میں زیر سماعت سابق صدرپاکستان آصف زرداری کی کلفٹن گھر ڈی سیل کرنے کی درخواست پر
سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران فاضل عدالت کے جج رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی 23 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔