مردِ خدا……………اقبال

282

اے حلقۂ درویشاں! وہ مردِ خدا کیسا
ہو جس کے گریباں میں ہنگامۂ رستاخیز

جو ذکر کی گرمی سے شْعلے کی طرح روشن
جو فکر کی سْرعت میں بجلی سے زیادہ تیز!