اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت کے جج اصغر علی کی عدالت راجہ پرویز اشرف وغیرہ کے خلاف رینٹل پاور ریفرنس
میں ضمنی ریفرنس کے لیے مہلت دے دی۔ نیب پراسیکیوٹر نے ضمنی ریفرنس دائرکرنے کے لیے مہلت کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی حیثیت سے مہلت کی استدعا ہے ۔ سماعت 16نومبر تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔