نوابشاہ ( نمائندہ جسارت)ایس ایس پی نوابشاہ نے جعلی پولیس مقابلہ ثابت ہونے پر پانچ اسپیکٹر دو اے ایس آئی سمیت 16 پولیس اہلکاروں کو نوکریوں سے برطرف کردیا بتایا جا رہا ہے کہ 3ماہ قبل سانگھڑ میں ای کاؤنٹر کرنے کے بعد تحقیقات شروع ہوئی جسکے مکمل ہونے پر تفتیش کا آغاز شروع کیا گیا جس کے مکمل ہونے پراعلیٰ پولیس افسران نے انہیں برطرف کردیا۔