ملک کو لوٹنے والے کس منہ سے تنقید کررہے ہیں‘ مراد سعید

85

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ملک کو لوٹنے والے کرپٹ، اشتہاری اور مفرور افراد حکومت پر کس منہ سے تنقید کررہے ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان سے تحریری طورپر این آراو مانگا ہے۔