شہر کراچی…………اجمل سراج

164

کراچی کی ہر اِک گلی خوش رہی
خوشی تھی تو ہر ایک گھر خوش رہا

جماعت کے ہاتھوں میں جب بھی یہ شہر
رہا ہے تو خوشحال و سر خوش رہا