فیصلہ……………اجمل سراج

315

اب رُکے گا نہیں تھمے گا نہیں
قافلہ چل پڑا کراچی کا

حق کراچی کو چاہیے اپنا
ہے یہی فیصلہ کراچی کا