ابھی ……………اجمل سراج اجمل سراج - October 17, 2020, 12:31 AM 173 Share on Facebook Tweet on Twitter بہت کچھ جو ہونا ہے ہو گا ابھی توقف ذرا کر ابھی میرے دوست کھلے ہیں ابھی تو جہاں پر فقط کراچی کے دشمن کراچی کے دوست