اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کی کنونشن تقریب میں شرکت کا معاملہ، رجسٹرار آفس نے نیا بینچ تشکیل دینے کا نوٹ چیف جسٹس کو بھجوا دیا، نوٹ میں وزیر اعظم و دیگر کو نوٹسز
جاری کرنے کا حکم نامہ بھی شامل ہے۔ازخود نوٹس پر بینچ کی تشکیل ہونے کے بعد حکم نامے کے مطابق نوٹسز جاری ہوں گے۔