وزیراعظم کنونشن تقریب معاملہ، نیا بینچ تشکیل کا نوٹ چیف جسٹس کو ارسال

148

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کی کنونشن تقریب میں شرکت کا معاملہ، رجسٹرار آفس نے نیا بینچ تشکیل دینے کا نوٹ چیف جسٹس کو بھجوا دیا، نوٹ میں وزیر اعظم و دیگر کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم نامہ بھی شامل ہے۔ازخود نوٹس پر بینچ کی تشکیل ہونے کے بعد حکم نامے کے مطابق نوٹسز جاری ہوں گے۔