حکومت……………اجمل سراج اجمل سراج - October 15, 2020, 1:10 AM 201 Share on Facebook Tweet on Twitter یونہی چلتا رہے گا یہ تماشا یہ گنگا تو یونہی الٹی بہے گی بھلے کتنی ہی مہنگائی ہو یارو حکومت خان صاحب کی رہے گی