دونوں ……………اجمل سراج

198

وہ مہنگائی ہو یا بے روز گاری
بڑھے جاتے ہیں ایسے ساتھ دونوں

حکومت کے ہوں جیسے دست و بازو
حکومت کے ہوں جیسے ہاتھ دونوں