آصف زرداری ناسازی صحت کے باعث اسپتال منتقل

288

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ناسازی طبع کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ طبی عملہ ان کا میڈیکل چیک اپ کر رہا ہے اور ضروری ٹیسٹ بھی کیے جارہے ہیں۔