القرآن

138

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
حالانکہ اللہ ہی نے تم کو بھی پیدا کیا ہے اور اْن چیزوں کو بھی جنہیں تم بناتے ہو”انہوں نے آپس میں کہا “اس کے لیے ایک الاؤ تیار کرو اور اسے دہکتی ہوئی آگ کے ڈھیر میں پھینک دو”انہوں نے اس کے خلاف ایک کاروائی کرنی چاہی تھی، مگر ہم نے انہی کو نیچا دکھا دیا۔
الصافات:96-98