نسبت……………اجمل سراج اجمل سراج - October 7, 2020, 4:43 AM 186 Share on Facebook Tweet on Twitter چَکھا نہیں کبھی ایمان کا مزا اُس نے لگی کبھی اُسے اسلام کی ہوا بھی نہیں وہ جس نے نعرہ لگایا ’’یزید زندہ باد‘‘ اسے حضور سے نسبت نہیں ذرا بھی نہیں