القرآن

162

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
کیا ہو گیا، آپ لوگ بولتے بھی نہیں؟”اس کے بعد وہ اْن پر پل پڑا اور سیدھے ہاتھ سے خوب ضربیں لگائیں،(واپس آ کر) وہ لوگ بھاگے بھاگے اس کے پاس آئے،اس نے کہا “کیا تم اپنی ہی تراشی ہوئی چیزوں کو پوجتے ہو؟۔
(الصافات:92-95)