القرآن

457

آخر اللہ ربّ العالمین کے بارے میں تمہارا کیا گمان ہے؟”پھر اس نے تاروں پر ایک نگاہ ڈالی،اور کہا میری طبیعت خراب ہے،چنانچہ وہ لوگ اسے چھوڑ کر چلے گئے،اْن کے پیچھے وہ چپکے سے اْن کے معبودوں کے مندر میں گھس گیا اور بولا ” آپ لوگ کھاتے کیوں نہیں ہیں؟۔
(الصافات:87-91)