القرآن

163

ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیا کرتے ہیں،در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا،پھر دوسرے گروہ کو ہم نے غرق کر دیا،اور نوحؑ ہی کے طریقے پر چلنے والا ابراہیمؑ تھا۔
(الصافات:70-83)