اگر……………اجمل سراج اجمل سراج - October 2, 2020, 3:01 AM 203 Share on Facebook Tweet on Twitter تھوڑی سی جو دل میں ہو ایمان کی رمق اجملؔ ذرا بھی رکھتی ہو طاقت اگر زبان آواز اُٹھائیں دین کی حرمت کے واسطے جنرل اسمبلی میں مسلمان حکمران