عالمی توانائی ایجنسی کا ایرانی جوہری تنصیبات کا جائزہ

231

نیوی یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی توانائی ایجنسی نے ایران کی جانب سے سابقہ خفیہ جوہری تنصیبات تک رسائی کی اجازت کے بعد دوسرے مقام کا بھی جائزہ لے لیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آئی اے ای اے نے تصدیق کی ہے کہ ایک معاہدے کے تحت دوسرے جوہری مقام کا بھی جائزہ لے لیا گیا ہے۔ مذکورہ مقام کا نام نہیں بتایا گیا۔