القرآن

236

ہم نے اُس کو اور اس کے گھر والوں کو کرب عظیم سے بچا لیا، اور اُسی کی نسل کو باقی رکھااور بعد کی نسلوں میں اس کی تعریف وتوصیف چھوڑ دی، سلام ہے نوحؑ پر تمام دنیا والوں میں۔
(الصافات:66-69)