القرآن

231

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
بولو، یہ ضیافت اچھی ہے یا زقوم کا درخت؟ہم نے اْس درخت کو ظالموں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے،وہ ایک درخت ہے جو جہنم کی تہ سے نکلتا ہے،اْس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر،جہنم کے لوگ اْسے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے۔
(الصافات:62-66)