مظفرآباد (صباح نیوز) جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن 5 روزہ دورے پر آج مظفرآباد پہنچیں گے، وہ جمعیت علما اسلام جموں وکشمیر مظفرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام بڑے استقبالیہ پروگرام سے خطاب کریں گے جس کے بعد مولانا نجی دورے
پر وادی نیلم کے سیاحتی مقامات کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔