چور……………اجمل سراج

209

خان صاحب نہیں ہیں چور تو کیا
اُن کے چاروں طرف ہیں چور ہی چور

اور یہ ہوتے ہیں ہر حکومت میں
ان پہ چلتا نہیں کسی کا بھی زور