القرآن

215

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
(جنتی کہیں گے)اچھا تو کیا اب ہم مرنے والے نہیں ہیں؟موت جو ہمیں آنی تھی وہ بس پہلے آ چکی؟ اب ہمیں کوئی عذاب نہیں ہونا؟”یقیناً یہی عظیم الشان کامیابی ہے،ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے۔
(الصافات:58-61)