اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزرا کا گلگت بلتستان انتخابات سے کوئی تعلق نہیں، شفاف الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان سے رابطے میں رہیں گے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول زرداری نے کہا
گلگت بلتستان الیکشن میں وفاقی حکومت کی مداخلت کی مذمت کرتے ہیں۔