لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) لاڑکانہ شہر کے حیدری محلے میں بجلی کے تاروں کی مرمت کے دوران کرنٹ لگنے سے 20 سالا نوجوان فرحان ابڑو بے ہوش ہوگیا جسے بے ہوشی کی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں نوجوان کی موت کی تصدیق ہوگئی۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress