مولانا فضل الرحمن کو نیب کا نوٹس حکومت کی بوکھلاہٹ ہے‘ پیر اعجاز ہاشمی

184

لاہور (آن لائن)جمعیت علما پاکستان کے صدر پیراعجاز احمدہاشمی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو نیب کا نوٹس حکومت کی بوکھلاہٹ ہے،اے پی سی سے خوفزدہ لوگ آرمی چیف اور سیاستدانوں کی ملاقا ت کوا سکینڈل بنا کر پیش کررہے ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ اے پی سی کے اثرات کوجھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے کم کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکے گی۔